نقطۂ انقلاب
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایک حالت سے دوسری متضاد حالت میں آنے کی کیفیت، تغیر تبدیلی، فیصلہ کن تبدیلی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایک حالت سے دوسری متضاد حالت میں آنے کی کیفیت، تغیر تبدیلی، فیصلہ کن تبدیلی۔